Beta version

• کام کے دوران لگنے والی چوٹیں

Publication date: @gregorian - @hijri

آرٹیکل انتیس(29)

اگر کسی بھی ورکر کو کام کے دوران کوئی چوٹ پہنچتی ہے جس کے نتیجے میں اس کی معمول کی صلاحیتوں میں کمی واقع ہوتی ہے جو اسے اس کی سابقہ ملازمت کے علاوہ کسی اور کام کو انجام دینے سے نہیں روکتی ہے، تو آجر جسکا کام کرتے ہوئے ورکرکو چوٹ لگی ہے ، اسے کسی مناسب کام میں اس کام کے لیے مخصوص اجرت کیساتھ  ملازمت دینے کا پابند ہے۔ اس سے اس معاوضے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا جس کا وہ اپنی چوٹ کے لیے حقدار ہے۔

About Article

business sector
Businessmenpeople with disabilities

 چھٹیاں

آرٹیکل آٹھ (8)گھریلو ملازم کو ہفتہ میں ایک دن ہفتہ واری آرام کے طور پر لینے کا حق ہوگا جیسا کہ معاہدے میں دونوں فریقوں نے اتفاق کیا ہے۔آرٹیکل دس (10)گھریلو ملازم ایک ماہ کی تنخواہ کی چھٹی کا حقدار ہے ...

آجروں کے واجبات

 فرائضآرٹیکل گیارہاگر کاروبار کا مالک کسی فطری یا قانونی شخص کو اپنے اصل کاموں میں سے کسی ایک یا اس کے کچھ حصے کو انجام دینے کی...